وزیراعلیٰ پنجاب سے صدر آزاد کشمیر کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ملاقات کی جس کے دوران ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعلیٰ آفس میں ہونے والی ملاقات میں سیاسی امور پر بھی گفتگو مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد ، کئی حکومتی ارکان ابھی تک ناراض

کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر کئی حکومتی اراکین کی ناراضگی بدستور قائم ہے، وزیراعلی کو مزید وقت دینے کی تجویز بھی زیرغور ہے مگر اپوزیشن تحریک عدم اعتماد پر ڈٹی ہوئی ہے۔وزیراعلی مزید پڑھیں

وزیراعظم 24 ستمبرکو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب کرینگے

اسلام آباد: وزیراعظم جنرل اسمبلی کے 76 ویں اجلاس سے 24 ستمبر کو آن لائن خطاب کریں گے، وزیراعظم مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال، افغانستان کے موجودہ حالات، بھارت کی جانب سے پھیلائی جانے والی جعلی خبروں کی جانب دنیا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر مارا گیا

لاہور: شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر صفی اللہ ہلاک ہو گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں ملکی مزید پڑھیں

حکومت کا وزیراعظم کو بیرون ملک سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات دینے سے انکار

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے وزیراعظم عمران خان کو بیرون ملک سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات کو ‘حساس’ قرار دیتے ہوئے شہری کو تفصیلات فراہمی سے انکار کر دیا۔کابینہ ڈویژن نے شہری کو تفصیلات دینے کے حوالے سے انفارمیشن مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیسے ہوئی؟ راز ہی رہنے دیں: اعظم سواتی

اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہاہے کہ چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیسے ہوئی؟، راز ہی رہنے دیں،کڑوا گھونٹ پینا پڑا ،معاملات سامنے نہیں لانا چاہتے۔مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابراعوان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہونگی جتنی سکیورٹی مہیا کی: شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اتنی فوج نیوزی لینڈ میں نہیں ہوگی جتنی ہم نے ان کی سیکیورٹی پر لگائی تھی۔ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا سرکاری اور نجی سکول 15 ستمبر تک بند رکھنے کا اعلان

لاہور: وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ صوبے میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے سبب تمام سرکاری اور نجی سکول 15 ستمبر تک بند رہیں گے۔وزیر تعلیم نے سکولوں میں چھٹیوں میں توسیع کا اعلان سوشل میڈیا مزید پڑھیں