کیا کورونا وبا کا خاتمہ ہونے جا رہا ہے ؟ عالمی ادارہ صحت نے امیدیں جگا دیں

جنیوا: کیا دنیا بھرکو اپنی لپیٹ میں لینے والی کورونا وباکا خاتمہ ہونے جا رہا ہے ؟ عالمی ادارہ صحت کے یورپین ڈائریکٹر نے امیدیں جگا دیں۔ ہینس کلوگے نے کہا ہے کہ امید ہے اومیکرون کے بعد کورونا موسمی مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات پر حوثی باغیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کو حوثی باغیوں نے 2 بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا تاہم دفاعی نظام کے ذریعے میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پیر کی صبح حوثی باغیوں کی جانب سے 2 مزید پڑھیں

جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے جسٹس عائشہ ملک سے حلف لیا۔ جسٹس عائشہ ملک کی حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ مزید پڑھیں

‘اپوزیشن تاش کے پتوں کی طرح بکھر رہی ہے، انکے پاس کوئی تعمیری کام نہیں’

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن تاش کے پتوں کی طرح بکھر رہی ہے، ان کے پاس کوئی تعمیری کام نہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے پاکستان تحریک انصاف نیویارک کے جنرل سیکرٹری خورشید بھلی مزید پڑھیں

کورونا کی پانچویں لہر مزید 8 جانیں لے گئی، 24 گھنٹے کے دوران 7195 کیسز

اسلام آباد: ملک میں کورونا کے پھیلاؤ نے پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی، چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح بارہ اعشاریہ پانچ تین فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے مزید پڑھیں

چین میں تیار جنگی بحری جہاز پی این ایس طغرل کی پاک بحریہ کے بیٹرے میں شمولیت

کراچی: چین میں تیار جنگی بحری جہاز پی این ایس طغرل پاک بحریہ کے بیٹرے میں شامل ہوگیا۔ پروقار تقریب میں صدر مملکت عارف علوی اور نیو ل چیف ایڈمرل امجد خان نیازی نے شرکت کی۔ پی این ایس طغرل مزید پڑھیں