کمبوڈیا: ایشین ملک کمبوڈیا میں مُردوں کا فیسٹیول منایا گیا، شرکاء نے مختلف کھیلوں میں حصہ لیا اور اپنے بچھڑے ہوئے پیاروں کی یاد میں کھانا تقسیم کیا۔سانڈ کی سواری کرنا ، ریس لگانا اور بچوں کی ریسلنگ فیسٹیول کی پہچان ہیں، لوگ مندر کے سامنے رکھے پیالوں میں اپنے پیاروں کے حصے کا کھانا رکھتے ہیں، پیسے بھی چھوڑ جاتے ہیں۔یہ فیسٹیول ستر کی دہائی میں کمبوڈیا پر ویتنام کے حملے میں مرنے والے ہزاروں افراد کی یاد میں منایا جاتا ہے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- سیاسی صورتحال: مولانا فضل الرحمان کا پشاور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ
- سیاسی پینک ختم ہونے کے بعد عوام کو خوشخبریاں مل رہی ہیں: مریم اورنگزیب
- سپریم کورٹ نے عدالتی اصلاحات بل کا پارلیمانی ریکارڈ حاصل کرلیا
- روپے کی قدر میں بہتری، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ کمی
- کیا آئین شہریوں کی کالز ریکارڈنگ کی اجازت دیتا ہے؟ عدالت نے جواب طلب کرلیا