اسلام آباد: 15 اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اڑھائی روپے فی لیٹر تک اضافے کی تجویز اوگرا نے ورکنگ حکومت کو ارسال کر دی۔ ذرائع کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 50 پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے، پٹرول کے نرخوں میں پچاس پیسے فی لٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ لائٹ ڈیزل آئل کے نرخوں میں ایک روپیہ فی لٹر اضافے کا امکان ہے۔ مٹی کے تیل کے نرخ بھی ایک روپیہ فی لٹر بڑھانے کی تجویز ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حتمی فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی مشاورت کے بعد وزارت خزانہ کرے گیخ نئی قیمتوں کا اطلاق کل رات 12 بجے سے ہوگا۔ قیمتوں میں اضافے کی سمری موجودہ پٹرولیم لیوی کے مطابق تیار کی گئی، لیوی میں ردو بدل جرنے تیل کی قیمتوں میں مزید کمی بیشی کی جا سکتی ہے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- ترکیہ: صدر اردوان کی جیت کے بعد حامیوں کا جشن، ہزاروں سڑکوں پر نکل آئے
- کوئی ہارا نہیں استنبول جیتا، ملکر ترکیہ کی صدی بنائیں گے: رجب طیب اردوان
- بھارت: ریاست منی پور میں نسلی فسادات، فورسز سے لڑائی میں 40 باغی ہلاک
- اوپن مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- نواز شریف کی بطور صدر ن لیگ بحالی کی درخواست پر اعتراض عائد