پاکستان پریس کلب پرتگال کے جنرل سیکرٹری سرفراز فرانسس کے والد کو راولپنڈی میں سپردخاک کر دیا گیا

راولپنڈی (اسٹاف رپورٹر ) پاکستان پریس کلب پرتگال کے جنرل سیکرٹری سرفراز فرانسس کے والد کو راولپنڈی میں سپردخاک کر دیا گیا ہے پاکستان پریس کلب پرتگال کے صدر ضیاء سید ۔ حماد سید ۔ پی او سی گلوبل پرتگال کے صدر غضنفر جاوید ۔ پاکستان پرتگال اتحاد کمیونٹی کے سرپرست راجہ زاہد اقبال ۔صدر شیخ عمر ۔نائب صدر راجہ جاوید ۔ کرسچن کمیونٹی کے ذیشان جوئل ۔بزنس کمیونٹی کے محمد ذکی۔ملک شاہد ۔ذوالفقار علی اور دیگر نے تعزیت کی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں