لاہور: ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کو نوکری سے برخاست کرانے کے لیے پی آئی سی کے ایم ایس کو لیگل نوٹس بھجوا دیا گیا۔لیگل نوٹس ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ریاض احمد شاد کی جانب سے بھجوایا گیا ہے جس میں کہا ہے کہ عائشہ اکرم سرکاری ملازمہ ہیں، انہوں نے مروجہ قوانین توڑے جس کی وجہ سے ملکی ساکھ خراب ہوئی۔ نوٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ عائشہ اکرم نے نازیبا مواد پر مبنی ویڈیوز بنائیں جو دائراخلاق سے باہر ہیں۔سرکاری ملازم ہوتے ہوئے کوئی بھی شخص ایسی غیر اخلاقی حرکات کرے تو اس کو سزا ملنی چاہیے لہذا ہسپتال انتظامیہ عائشہ اکرام کو نوکری سے فارغ کرے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- ترکیہ: صدر اردوان کی جیت کے بعد حامیوں کا جشن، ہزاروں سڑکوں پر نکل آئے
- کوئی ہارا نہیں استنبول جیتا، ملکر ترکیہ کی صدی بنائیں گے: رجب طیب اردوان
- بھارت: ریاست منی پور میں نسلی فسادات، فورسز سے لڑائی میں 40 باغی ہلاک
- اوپن مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- نواز شریف کی بطور صدر ن لیگ بحالی کی درخواست پر اعتراض عائد