لاہور: پاکستان کے معروف ہدایت فیصل قریشی نے کہا ہے کہ فلم ‘منی بیک گارنٹی’ سیاسی طنز و مزاح پر مبنی فلم ہے۔اپنے ایک بیان میں فیصل قریشی نے کہا کہ یہ پہلی پاکستانی فلم ہوگی جس کی پروموشن کیلئے اتنے ٹریلر جاری کیے گئے اور ٹیزر بنائے گئے، یہاں تک کے فلم کے مختلف کرداروں سے آشنا ہونے کیلئے بھی ٹیزر بنائے گئے۔فیصل قریشی کا مزید کہنا تھا کہ اسے مزاحیہ نہیں بلکہ طنز پر مبنی فلم کہا جاسکتا ہے، اس میں کامیڈی نہیں کی گئی بلکہ فلم میں موجود کردار سنجیدہ اور باتیں مزاحیہ ہیں۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- ترکیہ: صدر اردوان کی جیت کے بعد حامیوں کا جشن، ہزاروں سڑکوں پر نکل آئے
- کوئی ہارا نہیں استنبول جیتا، ملکر ترکیہ کی صدی بنائیں گے: رجب طیب اردوان
- بھارت: ریاست منی پور میں نسلی فسادات، فورسز سے لڑائی میں 40 باغی ہلاک
- اوپن مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- نواز شریف کی بطور صدر ن لیگ بحالی کی درخواست پر اعتراض عائد