دیر: خیبرپختونخوا کے ضلع دیر میں جرگے کے دوران فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق زمین کے تنازعے پر جرگہ منعقد کیا گیا تھا جس دوران فریقین کے درمیان تلخ کلامی کے بعد فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ نتیجے میں جرگے کے ممبران سمیت 9 افراد جان بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال دیر منتقل کر دیا گیا۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست
- ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا
- اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
- گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید
- پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری