لندن: برطانوی رکن پارلیمنٹ اینڈریو گیوائن Andrew Gwynne نے کہا ہے مقبوضہ وادی میں بھارت کے مظالم کی وجہ سے کشمیری سخت مشکلات کا شکار ہیں۔لیبر فرینڈز آف کشمیر کے چیئرمین اینڈریو گیوائن Andrew Gwynne نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ وہ کشمیریوں سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پانچ اگست 2019 سے کشمیری سخت لاک ڈاؤن کا سامنا کر رہے ہیں مقبوضہ وادی میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف اور کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حق میں مسلسل آواز اٹھانے کی ضرورت ہے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست
- ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا
- اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
- گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید
- پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری