ملتان: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے خصوصی طیارے کی ملتان ایئر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ ہوئی ہے، پرواز کراچی سے اسلام آباد جا رہی تھی۔ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق جہاز میں پریشر فیلئر کی ٹیکینکل خرابی کے باعث ملتان ایئر پورٹ پر لینڈ کروایا گیا۔خصوصی طیارے میں بلاول بھٹو زرادری کے ساتھ صوبائی وزرا سعید غنی اور ناصر حسین شاہ بھی ہمراہ ہیں۔پیپلز پارٹی کے تینوں رہنما ایئر پورٹ لاؤنج میں رکے جس کے بعد بلاول بھٹو براستہ موٹروے اسلام آباد روانہ ہو گئے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- ترکیہ: صدر اردوان کی جیت کے بعد حامیوں کا جشن، ہزاروں سڑکوں پر نکل آئے
- کوئی ہارا نہیں استنبول جیتا، ملکر ترکیہ کی صدی بنائیں گے: رجب طیب اردوان
- بھارت: ریاست منی پور میں نسلی فسادات، فورسز سے لڑائی میں 40 باغی ہلاک
- اوپن مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- نواز شریف کی بطور صدر ن لیگ بحالی کی درخواست پر اعتراض عائد