بابائے قوم کا یوم پیدائش: مسلح افواج کا بانی پاکستان کو خراج عقیدت

راولپنڈی: مسلح افواج نے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کو یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اتحاد، ایمان، تنظیم کے اصول پر عمل پیرا ہونا بطور قوم کامیابی کیلئے ناگزیر ہے، قائداعظم محمد علی جناح کا وژن پر امن، ترقی کی راہ پر گامزن پاکستان تھا۔

Armed Forces pay tribute to Father of the Nation; Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah on his 145th Birth Anniversary. Quaid’s vision of a peaceful & progressive Pakistan following principles of Unity, Faith & Discipline is imperative for our success as a nation. pic.twitter.com/L8B351YjVo

اپنا تبصرہ بھیجیں