اولڈ وار ویٹرن لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ سلطان محمد خان مینگل انتقال کرگئے

راولپنڈی:پاکستان کے اولڈ وار ویٹرن لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ سلطان محمد خان مینگل 103برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل (ر) سلطان محمد خان کی عمر 103سال تھی جبکہ وہ زبردست سولجر،مہم جو اور کوہ پیما تھے۔

سلطان محمدخان مینگل نومبر 1918کو پیدا ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں