واشنگٹن: امریکی اور چینی صدور کے درمیان سات ماہ میں پہلا رابطہ ہوا ہے، دونوں رہنماؤں کے درمیان امریکا چین تنازع سے بچنے کے لیے بات چیت کی گئی۔وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ٹیلی فونک گفتگو میں صدر جو بائیڈن نے زور دیا کہ دونوں ممالک کے درمیان مسابقتی ماحول مستقبل میں کسی غیر ارادی تنازع کی شکل اختیار نہ کرے۔چینی نشریاتی ادارے کا کہنا تھا کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان آزادانہ ماحول میں کھلی اور تفصیلی گفتگو ہوئی، اس سے پہلے فروری میں دونوں رہنماؤں کے درمیان لگ بھگ دو گھنٹے بات ہوئی تھی۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- ترکیہ: صدر اردوان کی جیت کے بعد حامیوں کا جشن، ہزاروں سڑکوں پر نکل آئے
- کوئی ہارا نہیں استنبول جیتا، ملکر ترکیہ کی صدی بنائیں گے: رجب طیب اردوان
- بھارت: ریاست منی پور میں نسلی فسادات، فورسز سے لڑائی میں 40 باغی ہلاک
- اوپن مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- نواز شریف کی بطور صدر ن لیگ بحالی کی درخواست پر اعتراض عائد