PTIحلقہ این اے 105 کے امید وارمحمد افضل گوندل اور پی پی 111 کے امید وار سلیم سرور جوڑا نے مسلم بازار کا دورہ کیا
پاکستان تحریک انصاف حلقہ این اے 105 کے امید وار الحاج محمد افضل گوندل اور حلقہ پی پی 111 کے امید وار چوہدری سلیم سرور جوڑا نے مسلم…
سستی روٹی سکیم میں 30 ارب کا گھپلا ثابت ہو گیا، شہباز شریف اپنا نیا نام بتادیں: چودھری پرویزالٰہی
پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و قومی اسمبلی کے امیدوار چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ شہباز شریف کہتے پھرتے ہیں کہ اگر میں نے یہ…
چو ہدری فر خ مجید نے مسلم لیگ (ن) کو الو داع کہہ دیا
کھا ریا ں ( اخمل رضا سے ) مسلم لیگ ن کے مضبوط ساتھی چو ہدری فر خ مجید نے پا کستان مسلم لیگ ن کو خیر باد…
نواز شریف ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں‘چوہدری شکیل برسہ
کھا رےاں ( ر فےق مغل) پا کستان کو مسا ئلو ں اور بحرانو ں سے نکا لنے کےلئے پر عزم اور با ہمت قےادت نو از شر…
ہمارے پانچ سالہ دور کی خدمات بھی آپ کے سامنے ہیں ہم نے ہمیشہ گجرا ت ترجیح دی ہے:چوہدری مونس الٰہی
اکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری مونس الہی امیدوار برائے پی پی 110نے یونین کونسل گولیکی میں کارنر میٹنگ میں موجود سینکڑوں مسلم لیگی کارکنان ورکرز…
چودھری وجاہت حسین کو حلقہ این یے 104 سے الیکشن کے لیے اہل قرار دے دیا گیا
لاہور ہائیکورٹ نے چودھری وجاہت حسین کو الیکشن کے لیے اہل قرار دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے کیس…
صاحبزادہ پیر سید نور حسین شاہ نے صوبائی اسمبلی کا ووٹ چوہدری سلیم سرور جوڑا کو دینے کا اعلان کر دیا
صاحبزادہ پیر سید نور حسین شاہ ، سرپرست اعلیٰ خاندان شہنشاہ ولایت نے اعلان کیا ہے کہ خاندان کا متفقہ فیصلہ کی روشنی میں صوبائی اسمبلی کا ووٹ…
چوھدری ناصر احمد چھپر
کھاریاں شہر کے سیاسی منظر میں چویدری ناصر احمد چھپر کی شخصیت اپنے خاندان کےحوالے…





